پنجاب انتخابات کیس، الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کروانے کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ 31 اگست کو سماعت کرے گا ،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بنچ کا حصہ ہونگے ،سپریم کورٹ نے مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ، پاک بھارت میچ سے قبل شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر آ گئی