معروف عالم دین حافظ مشتاق احمد سلطانی انتقال کر گئے

Aug 29, 2021 | 15:51:PM
 معروف عالم دین حافظ مشتاق احمد سلطانی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گوجرانوالہ میں معروف عالم دین حافظ مشتاق احمد سلطانی انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق حافظ مشتاق احمد سلطانی گزشتہ کچھ روز سے علیل تھے ،مرحوم عالم دین 50 سال درس و تدریس سے وابستہ رہے ۔حافظ مشتاق احمد سلطانی منفرد انداز خطابت کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت یافتہ تھے ۔

خیال رہے حافظ مشتاق احمد سلطانی کی نماز جنازہ عصر کے بعد فتومنڈ میں ادا کیا جائےگی۔

یہ بھی پڑھیں:    ساحل پر پھنسے جہاز سے رسائو کا امکان مسترد ،سمندر میں زردی مائل مادہ کیسا ہے؟