تیل کی عالمی مارکیٹ میں بھونچال آگیا قیمتوں میں بڑا اضافہ 

Apr 29, 2026 | 23:00:PM
تیل کی عالمی مارکیٹ میں بھونچال آگیا قیمتوں میں بڑا اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تیل کی عالمی مارکیٹ میں بھونچال آگیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی  قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ برینٹ خام تیل کی قیمت ایک ہی دن میں 8 ڈالر اضافے کے ساتھ 119ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

 امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کے بھاؤ میں بھی تقریباً 7ڈالر کا اضافہ ہو گیا، قیمت بڑھ کر 106ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ آبپاشی نے معروف مصنف ولیم شیکسپئیر کوپانی کا بل بھیج دیا

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - تجارت
ٹیگز: