محکمہ آبپاشی فیصل آباد نے شیکسپیئر کو ابیانہ کا بل بھیج دیا 

Apr 29, 2026 | 21:45:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) محکمہ آبپاشی نے معروف مصنف ویلئیم شیکسپئیر کو آبیانہ کا بل بھیج دیا۔ 
  ادارے نے تحصیل جڑانوالہ میں برطانیہ کے معروف رائٹر  ولیم شیکسپیئر کو پانی کا بل بھیج دیا،محکمہ آبپاشی نے رائٹر ولیم شیکسپیئرکو 4877 روپے پانی کا بل بھیجا،محکمہ انہار نےرائٹر ولیم شیکسپیئرکے نام 32 کنال جگہ نکال کر 535 گ ب کا رہائشی بنا دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  شوہر کی بنائی جائیداد میں بیوی کا حصہ، نکاح فارم میں شرط شامل کی جائے، ہائی کورٹ کا فیصلہ