پنجاب ماحولیاتی تحفظ ترمیمی بل 2026 اسمبلی میں بحث کے لئے پیش کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پنجاب اسمبلی میں پنجاب ماحولیاتی تحفظ ترمیمی بل 2026 بحث کے لئے پیش کر دیا گیا۔
سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بل ایوان میں پیش کیا۔
مریم اورنگزیب نے اس بل کو پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ایک سال تک پنجاب کی تمام یونین کونسلوں کو سیف سٹی میں شامل کیا جائے گا ۔مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پنجاب گورنمنٹ ڈیڑھ سال سے کوئی ڈیزل اور پیٹرول پر گاڑی نہیں خرید رہی ۔بھٹوں کو زیک زیگ ٹیکنالوجی پر شفٹ کیا گیا ۔کسانوں کو سپر سیڈر فراہم کئے گئے ۔مریم اورنگزیب
آئندہ تمام گاڑیاں ماحول دوست خریدی جائے گی ۔
مریم اورنگزیب نے مزید کہا، کہا، نہ صرف لاہور بلکہ پنجاب کی تمام ضلعی صدر مقام شہروں کو سیف سٹی بنایا جا سکا ہے ۔
یہ بھی پڑھیئے: پنجاب اسمبلی میں مریم اورنگزیب کے خطاب کے دوران اپوزیشن ارکان کا شورشرابا