انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا

Apr 29, 2025 | 17:26:PM
 انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکے اختتام پرانٹربینک میں امریکی ڈالر  5 پیسے سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 281.07 روپے سے کم ہوکر 281.02 روپے پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی