گرمی برقرار، آنکھوں کے امراض میں اضافہ

Apr 29, 2025 | 12:33:PM
گرمی برقرار، آنکھوں کے امراض میں اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی) گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ  آنکھوں کے انفیکشن اور آنکھوں کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

سندھ گورنمنٹ سروسز ہسپتال میں بھی کیسز رپورٹ ہونے لگے ہیں۔

ڈاکٹروں نے عوام کو اس موسم میں احتیاط اپنانے کی ہدایت کردی ہے۔

ماہر امراض چشم ڈاکٹر ماپارا منگی نے کہا ہے کہ اس موسم میں مزدور اور دیگر افراد بھی احتیاط اپنائیں۔

انہوں نے کہا کہ کالے چشموں کا استعمال کریں،آنکھوں میں کسی قسم کی تکلیف ہوتو فوری ماہر ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

ڈاکٹر ماپارا منگی نے مزید کہا کہ سال بھر آنکھوں کے انفیکشن رپورٹ ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان