پیپلزپارٹی کا متنازعی کینال منصوبہ ختم کرانے پر مراد علی شاہ کے والہانہ اسقتبال کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عاجز جمالی)پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ متنازع کینال منصوبہ ختم کرانے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا والہانہ استقبال کیا جائے گا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو کی صلاحیتوں کو سراہا۔اسلام آباد سے واپسی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر جام خان شورو کا استقبال کیا جائے گا، پیپلز پارٹی کی طرف سے تنظیم کو ہدایت دے دی گئیں۔سعید غنی نے کہا ہے کہ کل صبح 11 بجے جناح ٹرمینل پر وزیر اعلیٰ کا استقبال کیا جائے گا۔