چارسدہ، شدت پسندوں کا تھانہ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی 

Apr 29, 2022 | 19:22:PM
چارسدہ، شدت پسندوں، تھانہ پر حملے، پولیس اہلکار زخمی،
کیپشن: چارسدہ میں تھانہ پر شدت پسندوں کا حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چارسدہ میں شدت پسندوں کے تھانہ پر حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق چارسدہ میں تھانہ نستہ پر شدت پسندوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا،پولیس کے مطابق حملے میں مین گیٹ اور حفاظتی دیوار کو نقصا ن پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کس چیز سے زیادہ ڈرتے تھے۔۔جان کر آپ سر پکڑ لیں گے