ابھیشیک نے 10 سے زائد رنز کرلیے تو ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دوں گا، پاکستانی نوجوان کا چیلنج پورا

Sep 28, 2025 | 22:23:PM
ابھیشیک نے 10 سے زائد رنز کرلیے تو ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دوں گا، پاکستانی نوجوان کا چیلنج پورا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے فائنل سے قبل ایک پاکستانی نے ٹک ٹاک پر ویڈیو پوسٹ  کی جس میں بھارت کو چیلنج دیا گیا۔

پاکستانی نے اپنی ویڈیومیں کہا کہ فائنل میں اگر ابھیشیک شرما نے 10 رنز سے زائد اسکور کرلیے پورے کر لیے تو وہ اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیں گے۔ 

  

@shah_fahad_001 ???????????????? #pakistan #india #abishaksharma #cricket #dr_fahad #asiacup #fainal #foryou ♬ original sound - FAحAD⭐️


نوجوان نے بھارت سے کہا کہ اگر اج آپ کے اس ابھیشیک شرما نے 10 سے زیادہ رنز اسکور کر دیے  تو میں اپنا یہ ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دوں گا، یہ میں پورے ہندوستان کے سامنے ہندوستان کو چیلنج دے رہا ہوں کہ آج آپ کے ابھیشیک شرما کی 10 میں ہی بس ہو جائے گی۔

ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو اوپنر ابھیشیک شرما صرف 5 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: