صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی میں بمراہ کو 3 چھکے لگانیوالے پہلے بیٹر بن گئے

Sep 28, 2025 | 20:19:PM
صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی میں بمراہ کو 3 چھکے لگانیوالے پہلے بیٹر بن گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے فائنل میں پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بولر جسپریت بمراہ کے خلاف اہم ریکارڈ بنالیا۔

صاحبزادہ فرحان بھارتی فاسٹ بولر جسمپریت بمراہ کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 3 چکھے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔

بھارت کے خلاف فائنل میں صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر ن57 رنز کی اننگ کھیلی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کیخلاف لاٹھی چارج،صاحبزادہ فرحان کی ہاف سنچری مکمل