ایشیا کپ فائنل؛ بی سی سی آئی عہدیداروں کا دبئی نہ جانے کا فیصلہ

Sep 28, 2025 | 12:06:PM
ایشیا کپ فائنل؛ بی سی سی آئی عہدیداروں کا دبئی نہ جانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ایشیا کپ فائنل کےلیے دبئی نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔
 ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا جارہاہے،بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے اعلیٰ عہدیداروں نے دبئی نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے اور بی سی سی آئی کا کوئی بڑا عہدیدار میچ دیکھنے کے لئے دبئی نہیں جا رہا۔

یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت ایشیا کپ فائنل، جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟
بھارتی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ کےعہدیدار30ستمبر کو ویمنز ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، ویمنز ورلڈکپ کی تقریب گوہاٹی میں شیڈول ہے۔