ٹک ٹاکرز حریم شاہ اور صندل خٹک پھر ایک ساتھ ۔۔ ویڈیو  وائرل

Sep 28, 2021 | 21:56:PM
،ہمراہ ایک اور ویڈیو وائرل حریم شاہ، کی، صندل خٹک ،کے
کیپشن: حریم شاہ،صندل خٹک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاکرز حریم شاہ اور صندل خٹک کی  قطر میں سیر سپاٹے کی ویڈیو  وائرل ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ اور صندل خٹک ترکی سے قطر پہنچی تھیں اور  وہاں گھومنے پھرنے کے بعد واپس ترکی پہنچ گئیں۔قطر میں بنائی گئی ایک ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل خٹک بتاتی ہیں کہ قطر کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں۔ان کا کہنا ہے  کہ ہم یہاں شاپنگ مالز پر گئیں۔ اب ہم واپس ترکی جا رہے ہیں۔ترکی میں بھی اپنے مداحوں کو ساتھ ساتھ سیر کراتے رہیں گے۔

یا د رہے کہ گزشتہ ویڈیو کی طرح ان ویڈیوز میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم اور صندل کے درمیان انتہائی قریبی تعلق ہے اور وہ ایک دوسری کے لیے اپنی چاہت کا سوشل میڈیا پر اظہار کرتے ہوئے بھی نہیں ہچکچاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ملکہ رانیہ نے اپنی بیٹیوں کی سالگرہ پر انوکھا اقدا م کر دیا۔۔ویڈیو وا ئرل