پاکستان ڈیف نے بنگلہ دیش ڈیف کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی

Oct 28, 2025 | 19:27:PM
پاکستان ڈیف نے بنگلہ دیش ڈیف کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
کیپشن: پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)پاکستان ڈیف نے بنگلہ دیش ڈیف کرکٹ ٹیم کو چوتھے میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی ڈیف ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔بنگلہ دیش کے عاقب نے 29 اور عمران نے 17 رنز سکور کئے۔

پاکستان کی جانب سے اسد جٹ نے 4 جبکہ منظور اور ذکاء نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 

پاکستان کی جانب سے ذکاء احمد نے 40 بلال نے 26 اور احسان نے 21 رنز سکور کئے۔

یہ بھی پڑھیں:ساتھی اداکار نے ستیش شاہ کی موت کی اصل وجہ بتا دی