یہ کہنا غلط ہے صوبے کا کام نہیں چل رہا ،سیکرٹری اپنا کام کر رہے ہیں؛سلمان اکرم راجہ

Oct 28, 2025 | 18:58:PM
یہ کہنا غلط ہے صوبے کا کام نہیں چل رہا ،سیکرٹری اپنا کام کر رہے ہیں؛سلمان اکرم راجہ
کیپشن: سلمان اکرم راجہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کاکہنا تھا کہ غلط بیانیہ ہے صوبے کا کام نہیں چل رہا ،سیکرٹری صاحبان اپنا کام کر رہے ہیں۔

داہگل ناکے کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کاکہناتھا کہ تمام وزارتوں کا چارج وزیر اعلیٰ کے پاس موجود ہے ،تمام قلمدان وزیر اعلیٰ کے ہاتھ میں ہیں ۔

ان کاکہناتھا کہ مولانا فضل الرحمان سے متعلق پوسٹیں جعلی ہیں۔یہ تمام کھیل تماشا ہے یہ کٹھ پتلیاں ہے ۔کبھی ایک کو آگے لاتے کبھی دوسرے کو۔عوام یہ سب کچھ دیکھ رہی اصل فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالرمزید سستا ہو گیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: