راولپنڈی، کیش وین سےسوا کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی گئی

Oct 28, 2022 | 18:12:PM
راولپنڈی، بینک، کیش وین، لاکھوں روپے لوٹ
کیپشن: کرنسی نوٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی میں بینک کی کیش وین سے لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے ۔
پولیس کے مطابق ملزمان کیش وین سے 1 کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوئے، پولیس نے بینک اور کیش وین عملے کی مدد سے لوٹی رقم کی مالیت معلوم کی، پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں کام کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ