بلوچستان ، مچھ  کے بازار اڈہ میں دھماکہ ، ایک شخص زخمی

Nov 28, 2025 | 16:49:PM
 بلوچستان ، مچھ  کے بازار اڈہ میں دھماکہ ، ایک شخص زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسی ترین) بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ  کے بازار اڈہ میں دھماکہ ہونے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال ریفر کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق  دھماکے کے مقام سے پولیس شواہد اکٹھے کررہے ہیں،دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی، مزید تحقیقات مچھ پولیس کررہی ہے، زخمی شخص کی حالت خطرے سے باہر سے باہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی کی صحت پر تشویش؛ علیمہ خان کا محکمہ داخلہ اور آئی جی جیل خانہ جات کو خط