کوئٹہ : آئل کے ٹینکر کی ٹینکی پھٹنے سے دھماکہ، 5 افراد جھلس گئے

Nov 28, 2022 | 00:22:AM
کوئٹہ , آئل ,ٹینکر, ٹینکی, دھماکہ، 5 افراد ,جھلس,پولیس
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں آئل کے ٹینکر کی ٹینکی پھٹنے کے باعث دھماکہ،دھماکے کےنتیجے میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

 زخمی افراد کو ٹرامہ سینٹرمنتقل کردیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ  دھماکہ آئل ٹینکر کی ٹینکی کو ویلڈ کرنے کے دوران ہوا، آئل ٹئنکر میں موجود گیس دھماکے کی وجہ بنی۔