بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

May 28, 2026 | 17:35:PM
بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔
وزیراعظم نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عیدالاضحٰی کی مبارک باد دی،بلاول بھٹو نے عید کے موقع پر وزیراعظم کی مبارک باد پر شکریہ ادا کیا۔
بلاول بھٹونے وزیراعظم شہباز شریف کوعیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف کے درمیان دیگر مختلف امور پر بھی بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں : معروف شاعر ڈاکٹر بشیر بدر انتقال کر گئے