کیمپ جیل کو کوٹ لکھپت منتقل کرنے کا پلان تیار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر)محکمہ داخلہ نے اگلے مالی سال میں کیمپ جیل کو کوٹ لکھپت منتقل کرنے کا پلان تیارکرلیا۔
اس منصوبے پر دس سے بارہ ارب روپے لاگت آئے گی۔
ہوم سیکرٹری پنجاب کے مطابق کیمپ جیل کی موجودہ جگہ کو کسی بزنس سرگرمی کے لئے دے دیا جائے گا،یہ شہر کے وسط میں واقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری،مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم
ہوم سیکرٹری پنجاب کے مطابق کیمپ جیل کو منتقل کرنے میں دو سے تین سال لگیں گے۔