ایرانی صدر اچانک تہران کے سپر اسٹور پہنچ گئے، شہریوں سے ملاقات,ویڈیووائرل

Mar 28, 2026 | 11:18:AM
ایرانی صدر اچانک تہران کے سپر اسٹور پہنچ گئے، شہریوں سے ملاقات,ویڈیووائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان اچانک تہران کے سپر اسٹور پہنچ گئےجہاں انہوں نے شہریوں سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔
 صدر مسعود پزشکیان کو شہری اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے۔


 اس موقع پر موجود شہریوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں جبکہ صدر نے شہریوں سے ان کی خیریت دریافت کی۔