چین کے صوبہ سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیو ز) چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (GFZ) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں، جبکہ مقامی حکام کی جانب سے صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :پنجاب اسمبلی میں آج بھی اپوزیشن کا ہنگامہ، احسن رضا کے خلاف تقریریں