موٹروےپر تیزرفتار کار ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی، میاں بیوی جاں بحق، 3 بچے زخمی

Jun 28, 2026 | 11:09:AM
موٹروےپر تیزرفتار کار ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی، میاں بیوی جاں بحق، 3 بچے زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک ناصر)پنڈی بھٹیاں میں موٹروےایم 2پر تیزرفتار کار ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔
پنڈی بھٹیاں  میں کوٹ سرور انٹرچینج کے قریب تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہونے سے الٹ کر درخت سے ٹکرا گئی ،حادثے میں 45 سالہ عمران اور ان کی اہلیہ فرح جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے
 ریسکیو 1122 نے زخمی بچوں کو ٹراما سنٹر حافظ آباد منتقل کر دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:ملک کی نامور شیف راحت علی کا انتقال،مداح سوگوار
موٹروے پولیس نے واقعے کی تحقیقات اور قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔