نواز شریف کے چچا زاد بھائی انتقال کر گئے

Jun 28, 2021 | 14:24:PM
نواز شریف کے چچا زاد بھائی انتقال کر گئے
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے چچا زاد بھائی طارق شفیع دل کا دورہ  پڑنےکے باعث انتقال کر گئے۔

 مسلم لیگ ن  کی ترجمان مریم اورنگزیب نے طارق شفیع  کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طارق شفیع کا انتقال مری میں ہوا۔طارق شفیع کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

نواز شریف کے چچا زاد   بھائی کے انتقال پر نواز شریف کے قریبی رفقاء اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
 یہ بھی پڑھیں: خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرپر رہائی کا حکم جاری