گورنر پنجاب سوال پر آپے سے باہر، صحافی کا موبائل چھین لیا
کیپشن: گورنر پنجاب صحافی سے موبائل چھیننے کی کوشش
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے سوال کا جواب دینے کے بجائے صحافی کا موبائل چھیننے کی کوشش کی۔
ایک تقریب کے اختتام پر صحافی نےگورنر پنجاب سے سوال کیا کہ کیا راولپنڈی جیسے شہر میں جرکے میں لوگوں کے قتل کا فیصلے دینا قانونی ہے۔
جس پر گورنر پنجاب نے جواب دینے کی بجائے موبائل چھیننے کی کوشش کی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران خالد نثار ڈوگر کے تھپڑ کی گونج، ہاتھا پائی