گوجرخان اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )گوجرخان اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔
یہ بھی پڑھیں:پہلگام حملہ: سابق بھارتی وزیر داخلہ کے انکشاف نے ملک میں بھونچال دیا
تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔