اداکار شان شاہد کا قومی کرکٹر پر طنز؟ اہم وجہ سامنے آگئی

Jul 28, 2022 | 11:24:AM
فائل فوٹو
کیپشن: کچھ کرکٹرز شہباز شریف کو مبارکباد دے رہے تھے، اب خاموش ہیں: شان کا طنز
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )معروف اداکار شان شاہد نے نام لیے بغیر قومی کرکٹر پر طنز کیا ہے۔

سوشل میڈیا تفصیلات ک مطابق  اداکارشان شاہد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا 'کچھ کرکٹرز شہباز شریف کو مبارکباد دے رہے تھے'۔اداکار نے لکھا 'لیکن اب وہ اتنے خاموش ہیں کہ انہیں روتے ہوئے  سُنا جاسکتا ہے'۔

 تا ہم شان شاہد کی جانب سے ٹوئٹ میں وضاحت نہیں کی گئی کہ وہ کس کرکٹر کے لیے یہ بات کہہ رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اپنی ٹوئٹ میں شان نے پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کے بیٹے مونس الٰہی کو مبارکباد پیش کی تھی۔

انہوں نے لکھا 'تاریخی جیت اور عوام کی مرضی کے ساتھ کھڑے ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں'