پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کے  چیئرمین  کا عہدہ سنبھال لیا

Jan 28, 2026 | 01:01:AM
 پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کے  چیئرمین  کا عہدہ سنبھال لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس) پاکستان نے آج اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کے  چیئرمین  کا عہدہ سنبھال لیا۔

سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان نے ای سی او کی چیئرمین شپ دو برس کے لئے سنبھالی ہے۔

پاکستان اب سال 2026 اور سال 2027 کے لیے ای سی او کا چیئرمین ہے۔

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی چیئرمین شپ قازقستان سے لی ہے۔

قازقستان نے 2025 کے دوران ای سی او کی چیئرمین شپ کی ذمہ داریاں انجام دی تھیں۔

بطور چیئرمین پاکستان نے ای سی او کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا ارادہ کیا۔

یہ بھی پڑھیئے:   پی ٹی آئی کے بانی سے آج بھی کسی کی ملاقات نہیں ہوئی