امریکا غلط اندازوں اور حد سے زیادہ مطالبات سے گریز کر ے:ایرانی وزیر خارجہ

Feb 28, 2026 | 11:35:AM
 امریکا غلط اندازوں اور حد سے زیادہ مطالبات سے گریز کر ے:ایرانی وزیر خارجہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا غلط اندازوں اور حد سے زیادہ مطالبات سے گریز کر ے۔

 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مصری ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے کہا جوہری مذاکرات میں کچھ معاملات پر اتفاق اور کچھ پر اختلاف برقرار ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے   کہا جوہری پروگرام اور پابندیوں کے خاتمے پر بات چیت جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ویانا میں مزید مذاکرات بھی ہوں گے۔

عباس عراقچی نے میزائل پروگرام اور علاقائی اتحادیوں کو زیر بحث لانا ناقابل قبول قرار دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا