سپریم کورٹ میں کل زیر سماعت آنیوالے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے

Dec 28, 2023 | 21:13:PM
سپریم کورٹ میں کل زیر سماعت آنیوالے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے
کیپشن: سپریم کورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ میں کل زیر سماعت آنیوالے تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔
قائمقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللہ کے بنچ کے مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے،بنچ کی عدم دستیابی کے باعث فائنل اور سپلیمنٹری کاز لسٹ ڈی لسٹ کی گئی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ قائمقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود ناسازی طبیعت کے باعث سماعت نہیں کر رہے۔
یاد رہے کہ آج بھی سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت نہیں ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں دھندکاراج محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی