مبینہ زیاتی اور ہراسانی کا مقدمہ درج ہونے کے بعد کرکٹر یاسر شاہ کا اہم بیان

Dec 28, 2021 | 22:44:PM
 مایہ ناز، لیگ سپنر، یاسر شاہ
کیپشن: مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹرنگ ڈیسک)پا کستانی کر کٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ کے خلاف مبینہ زیاتی اور ہراسانی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد منظر سے غائب کرکٹرنے اپنا پہلا ٹویٹ کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  یاسر شاہ کی جانب سےسابق قومی کرکٹر،فاسٹ بائولر شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پوسٹ ان کے ٹوئٹر اکانٹ سے سامنے آئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:کرکٹریاسر شاہ پرلڑکی سے زیادتی میں معاونت ،ہراساں کرنے کا الزام ،مقدمہ درج،سنگین انکشافات

انہوں نے شعیب اختر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ میں آپ کے خاندان کے اس بڑے نقصان پر آپ کے ساتھ کھڑا ہوں ، اللہ آپ کی والدہ کو جنت نصیب کرے۔

 
 خیال رہے کہ تھانہ شالیمار  کو قومی کرکٹر یاسر شاہ 14 سالہ لڑکی کو دھمکانے اور دوست کی جانب سے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنائے جانے میں معاونت کے الزام میں مطلوب ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:عابد علی دوبارہ کرکٹ کھیل پائیں گے یا نہیں۔۔سٹنٹ ڈالنے والےڈاکٹر کا چونکا دینے والابیان آگیا