عائزہ خان کی نئی لک نے سو شل میڈیاپردھوم مچادی۔۔تصاویر وائرل

Dec 28, 2021 | 21:44:PM
عائزہ خان،نئی لک،سوشل میڈیا،دھوم
کیپشن: عائزہ خان ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی ڈرامہ اٰنڈسٹری کی معرو ف ادا کا رہ عائزہ خان کی نئی لک نے سو شل میڈیاپردھوم مچادی۔تصاویر وائرل ہوتے ہی لائیکس اور کمنٹس کے ڈھیر لگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق عائزہ خان نے پا کستانی ڈرامہ انڈسٹری کو بہت سے یادگار کردار دئیے ہیں۔انہوں نے  سو شل میڈیاایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی لک کے ساتھ تصاویر پو سٹ کی ہیں۔ان تصاویر میں اداکارہ نے آف وائٹ کلر کے خو بصورت لباس کے ساتھ ہلکے میک اپ کی ٹچ دی ہے۔جس سے ادا کا رہ کی خو بصورتی اور بھی نکھر کر سامنے آئی ہے۔

ان تصاویر کو سوشل میڈیا صا رفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔اور کمنٹس بھی کئے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔ ایمن خان کے پہاڑی علاقے کے سیر سپاٹے۔۔کیا کرتی رہیں۔۔جانئے