ایمن خان کے  پہاڑی علاقے کے سیر سپاٹے۔۔کیا کرتی رہیں۔۔جانئے

Dec 28, 2021 | 21:19:PM
 ایمن خان کے  پہاڑی علاقے کے سیر سپاٹے۔۔کیا کرتی رہیں۔۔جانئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ٹک ٹاک سٹار اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ایمن خان کے دوستوں اور اہل خانہ کے ہمراہ پہاڑی علاقے کے سیر سپاٹے۔

ایمن خان کے انسٹا اکاﺅنٹ پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اور ان کے ساتھ دیگر افراد برف باری سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔تمام افراد ایک دوسرے پر برف کے گولے پھینک رہے ہیں۔اور خوب ہلا گلا کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔شوبز میں تجربہ نہیں حسن دیکھا جاتا ہے۔۔ متھیرا کی بہن نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا