سعودی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

Aug 28, 2023 | 21:56:PM
سعودی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خالد چیمہ) سعودی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، دوںوں پائلٹ جان بچانےمیں کامیاب رہے۔

سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں ایئرفورس کا لڑاکا طیارہ ٹورنیڈو گر کر تباہ ہو گیا۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی عرب کی ائیر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، تباہ ہونے والاٹورنیڈو لڑاکا طیارہ تربیتی مشن پر تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کپتان کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی جہانگیر ترین کے جہاز میں سوار

سعودی وزارت دفاع کا مزید کہنا ہے کہ جہاز کے دونوں پائلٹ محفوظ رہے، ایئر فورس کا جہاز مشرقی ریجن کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے۔