امریکا نے طالبان حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

Aug 28, 2021 | 01:02:AM
امریکا نے طالبان حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے طالبان حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق افغان اردو کی جانب سے جاری کردہ ایک ٹویٹر پیغام میں امریکی وزارت خارجہ کے حوالے سے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کے امکان پر اپنے اتحادیوں اور  شراکت داروں کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان کاحکومت میں تمام قبائل کو نمائندگی دینے کا عندیہ۔ سپریم لیڈرشپ کونسل کا اجلاس طلب