برینٹ خام تیل کی قیمت 111 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی: ایرانی میڈیا
کیپشن: کروڈ آئل ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ایرانی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ برینٹ خام تیل کی قیمت 111 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا اسرائیل تنازع سے قبل برینٹ خام تیل کی قیمت 70 ڈالرز فی بیرل تک تھی۔
واضح رہے کہ اتوار کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت اتوار کے روز 2 فیصد سے زائد بڑھ کر 106.99 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:یو اے ای کا بڑا اقدام، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں متاثر ہونے کا خدشہ !