والدین ہی اپنے بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے، ہوش اڑادینے والی ویڈیو سامنے آگئی 

Apr 28, 2023 | 19:53:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)والدین ہی اپنے بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے،کراچی میں شہری نے گاڑی کے پیچھے جنگلا لگا کر بچوں کو بٹھادیا ،شاہراہ فیصل پر چلتی گاڑی کی ویڈیو سٹی 21 نیوز کو موصول ہو گئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی سوار مصروف شاہراہ پر فیملی افراد کو اندر جبکہ بچوں کو گاڑی کی بیک پر اٹیچ جنگلے میں بٹھا کر تیز رفتار کیساتھ جا رہا ہے ،خدانخواستہ گاڑی کسی بھی حادثے کا سبب بنی تو بچوں کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے ، حیرت کی بات یہ ہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے بھی گاڑی کو نہیں روکا گیا ۔ 

یہ بھی پڑھیں: نگران مشیر صحت عہدے سے مستعفی

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)