ایک ہی گلی پر مشتمل پولینڈ کا منفرد گاؤں سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

Apr 28, 2023 | 12:23:PM
ایک ہی گلی پر مشتمل پولینڈ کا منفرد گاؤں سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پولینڈ میں دنیا کا انوکھا گاؤں واقع جہاں ہے جہاں تمام گھر ایک ہی گلی میں واقع ہیں۔ اس خوبصورت گاؤں کے گھروں کی غیر معمولی ترتیب دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

پولینڈ کا’ سولوزسوا‘نامی منفرداور دلکش گاؤں جہاں تمام گھر ایک ہی اسٹریٹ پر واقع ہیں۔ اس قابل دید دیہات میں واقع گھروں کی غیر معمولی ترتیب دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ کا مر کز ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے خوشخبریمتحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے خوشخبری

نہایت خوبصورتی سے ترتیب دیے گئے اور کثیر رنگوں پر مبنی زرعی اراضی و کھیت نظروں کو سحر زدہ کردیتے ہیں۔ تقریباً 5 ہزار کے قریب افراد اس خوبصورت گاؤں میں رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں۔