30 اپریل کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟

Apr 28, 2022 | 14:40:PM
30 اپریل کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟
کیپشن: اسٹیٹ بینک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)اسٹیٹ بینک نے 30 اپریل بروز ہفتہ کو تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔

 اسٹیٹ  بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ہفتہ 30 اپریل 2022 کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ عیدالفطر کی تعطیلات 2 سے 5 مئی کو ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری۔عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

  واضح رہےکہ وفاقی حکومت  نے عیدالفطر پر 2 سے 5 مئی تک عام تعطیلات کااعلان کیا ہے جب کہ اس سے قبل وزیراعظم سرکاری اداروں میں پہلے ہی ہفتے کی چھٹی ختم کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آصف علی زرداری کوبڑا ریلیف مل گیا