سپر سٹار فٹ بالر لیونل میسی انجری کا شکار، ٹریننگ سیشن میں بھی شامل نہ ہو سکے

Sep 27, 2023 | 18:17:PM
سپر سٹار فٹ بالر لیونل میسی انجری کا شکار، ٹریننگ سیشن میں بھی شامل نہ ہو سکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) سپر سٹار لیونل میسی انجری کا شکار ہو گئے، اہم میچ سے پہلے ٹریننگ سیشن میں بھی اِن ایکشن نہ ہو سکے۔ 

فیفا ورلڈکپ فاتح کپتان ارجنٹائنی فٹبالر نے امریکی کلب میں تہلکہ خیز انٹری ڈالی، گذشتہ ہفتے ٹورنٹو کے خلاف میچ اور چار صفر کی جیت کے بعد میسی ایکشن میں نظر نہیں آئے جس سے ان کے پرستاروں میں پریشانی کی لہر دوڑ اٹھی۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم ایک بار پھر سبقت لے گئے، بھارتی بلے باز دیکھتے ہی رہ گئے

سپر اسٹار کی انجری کی خبریں اب زور پکڑ گئی ہیں، اسی وجہ سے انہوں نے اہم میچ سے پہلے ٹریننگ سیشن میں بھی ٹیم کو جوائن نہیں کیا۔