اےٹی پی چیلنجر کپ ، اعصام الحق قریشی اور مرتضیٰ مزمل کی جوڑی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اےٹی پی چیلنجر کپ میں ہونیوالےمیچ میں ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور مرتضیٰ مزمل کی جوڑی اپنے حریفوں کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔
پاکستان کے مشہور ٹینس پلئیر اعصام الحق اور مرتضیٰ مزمل نے کوارٹر فائنل میں نکلس اور عرس کو جوڑی کو شکست دے دی۔اےٹی پی چیلنجرزکپ پاکستان ٹینس کمپلیکس میں جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ،حمزہ خان اور نور زمان فائنل میں پہنچ گئے