ن لیگ کے رہنما سوئمنگ پول میں گر کر جاں بحق!ویڈیو آگئی

Nov 27, 2021 | 21:14:PM
سابق یونین کونسل چیئرمین، ملک ظہیر، سوئمنگ پول، گر کر جاں بحق
کیپشن: ن لیگ کے رہنما جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فیروز والا میں شادی کی تقریب ماتم میں بدل گئی ،مسلم لیگ ن کے سابق یونین کونسل چیئرمین ملک ظہیر سوئمنگ پول میں گر کر جاں بحق ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق فیروز والا میں ن لیگ کے سابق یونین کونسل چیئرمین ملک ظہیرکے چھوٹے بھائی کی دعوت ولیمہ فارم ہاﺅس پر جاری تھی کہ ملک ظہیر پاﺅں پھسلنے سے سوئمنگ پول میں جا گرے ،لیگی رہنما سر پر چوٹ لگنے سے دم توڑ گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: ”روز والی ماں چاہئے یا آج والی “۔۔۔فضا علی کی اپنی بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل