9 مئی کے واقعات پر گوجرانوالہ میں لیگی کارکنان اور شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

May 27, 2023 | 19:52:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ لاری آڈا کے قریب لیگی کارکنان اور شہریوں کا 9 مئی کے واقعات کی مزمت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

9 مئی کے واقعات پر لیگی کارکنوں اور شہریوں کا سخت درعمل، گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ لاری آڈا کے قریب احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے عمران خان کی تصاویر پر انڈے ٹماٹر اور سیاہی کی بارش کردی، مظاہرین انڈے ٹماٹر اور سیاہی ساتھ لیکر آئے۔

یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس ہونے کے ناطے کیا قانون آپ پر لاگو نہیں ہوتا؟ مریم نواز کا ٹوئٹ

لیگی کارکنان عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی لیڈر شپ کی تصاویر پر بھی انڈے ٹماٹر برساتے رہے، مظاہرین نے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔