عمران خان کو اپنی گفتگو کی بھی وضاحت دینا پڑ گئی

May 27, 2023 | 00:27:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پارٹی چھوڑنے والوں کی پریس کانفرنسز سے عمران خان جھنجھلا اٹھے،عمران خان کو اپنی گفتگو کی بھی وضاحت دینا پڑ گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرا عظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مذاق مذاق میں وضاحتیں،عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنی تقریر کا آغاز ایک وضاحت سے کیا۔ ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی چھوڑنے کے لیے میڈیا ٹاک نہیں کررہا۔

پارٹی رہنماؤں کی بے وفائی پر عمران خان کو بھی پریس کانفرنس کرنا پڑگئی۔ اس وضاحت کے بعد عمران خان نے اپنی سیاسی جدوجہد پر طویل لیکچردیا۔