وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں اہم اعلان کرینگے؟

May 27, 2022 | 13:30:PM
وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب میں کیا اعلان کرینگے؟
کیپشن: شہباز شریف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کرینگے،کم آمدنی والے افراد کیلئے ریلیف کا اعلان کیا جائیگا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب میں کم آمدنی والے افراد کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کرینگے۔پٹرول کی قیمت میں اضافہ کا تقابلی جائزہ بھی لیا جائیگا۔