وزیراعلیٰ پنجاب کے متعلق متنازعہ بیا پر نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس مل گیا

Mar 27, 2026 | 23:06:PM
وزیراعلیٰ پنجاب کے متعلق متنازعہ بیا پر نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی)   پی سی بی نے  کرکٹر نسیم شاہ کوسینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کردیا ۔

 نسیم شاہ  کومقررہ وقت میں نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔  نسیم شاہ کے جواب کی روشنی میں پی سی بی قواعد وضوابط کے مطابق فیصلہ کرے گا 

نسیم شاہ نے ایکس پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی  قذافی سٹیڈیم آمد پر متنازعہ بیان دیا تھا۔ 
یہ بھی پڑھیئے: آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائمز