سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بلال اشرف بسرا ڈسٹرکٹ جیل سے رہا

Jun 27, 2023 | 18:43:PM
سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بلال اشرف بسرا ڈسٹرکٹ جیل سے رہا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری  بلال اشرف بسرا ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد بلال اشرف بسرا کی آج مختلف چار مقدمات میں ضمانت منظور کی گئی تھی، بلال اشرف بسرا  پر 9 مئی کے واقعات پر مقدمات درج کئے گئے  تھے۔

بلال اشرف بسرا کیخلاف تھانہ کوتوالی ،تھانہ ریل بازار اور دیگر تھانوں میں مقدمات  درج تھے۔