اداکارہ حرا مانی نے صنم سعید کی تعریفو ں کے پل با ندھ دیئے

Jun 27, 2021 | 18:46:PM
اداکارہ حرا مانی نے صنم سعید کی تعریفو ں کے پل با ندھ دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ حرا مانی نے اس با ت کا اعترا ف کیا ہے کہ انہوں نے اداکارہ صنم سعید سے بہت کچھ سیکھا۔

تفصیلا ت کے مطًابق  حرا  نے اپنے شوہر مانی کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شر کت کی جس میں انہوں نے صنم کے مثبت رویے کی تعریف کی۔

حرا مانی نے بتایا کہ صنم میری پہلی کو ایکٹر تھیں جنہوں نے مجھے بہت گا ئیڈ کیا۔

حرا نے صنم کے رویے کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈائیلاگ کی ادائیگی سے متعلق بھی صنم نے مجھے سکھایا، اس نے بتایا کہ اپنے گلے کو استعما ل کر کے کس طرح آواز نکالنی ہے۔ میں اس بات کا کریڈٹ صنم کو دیتی ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں:ہانیہ کی گیٹا ر بجا تے نئی ویڈیو وا ئرل۔۔کمنٹس میں صا رفین نے گلو کا ر عا صم کو بھی شامل کر لیا