آٹے کی من مانی قیمتوں پر فروخت ؛شہری پریشان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( بسیم افتخار )کراچی میں آٹے کی من مانی قیمتوں پر فروخت دھڑلے سے جاری ہے۔
شہرقائدمیں چھوٹی چکی کے آٹے کی سرکاری قیمت 145 روپے مقررہے لیکن 170روپے اوراس سےزائد میں فروخت ہورہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری نرخ نظر انداز؛ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت جاری
چھوٹی چکی مالکان کااس حوالے سے کہناہے کہ آٹامہنگاہونے کی وجہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہے،اوپن مارکیٹ میں گندم 136سے 140روپے کلوتک میں فروخت ہور ہی ہے۔