ہانیہ کی گیٹا ر بجا تے نئی ویڈیو وا ئرل۔۔کمنٹس میں صا رفین نے گلو کا ر عا صم کو بھی شامل کر لیا

Jun 27, 2021 | 18:11:PM
ہانیہ کی گیٹا ر بجا تے نئی ویڈیو وا ئرل۔۔کمنٹس میں صا رفین نے گلو کا ر عا صم کو بھی شامل کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامرکا شو بز میں ایک اپنا مقا م ہے ۔کئی کا میا ب ڈرا موں میں اد ا کاری کر کے فن کو منوا یاہے۔اب ان کی گیٹار بجاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
تفصیلا ت کے مطًابق ہا  نیہ عامر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ۔ویڈیو میں ہانیہ عامر بڑی ہی مہا رت سے گیٹار بجارہی ہیں۔

ہانیہ عامر کی ویڈیو دیکھنے کے بعد جہاں ان کے مداحوں نے اداکارہ کی تعریف کی تو وہیں کچھ صارفین نے ان پر تنقید کے خوب تیر بھی برسائے۔
 ایک صارف نے لکھا کہ ’آپ کچھ بھی کرلو لیکن اب عاصم واپس نہیں آئے گا۔


شام نے لکھا کہ ’یہ تو عاصم کا گیٹار ہے۔شجاعت نے لکھا کہ ’آپ جو بھی کرلو لیکن یاد رکھو کہ عاصم آپ سے بہت اچھا گلوکار ہے۔


ایک صارف نے لکھا کہ ’ایسا لگ رہا ہے کہ یہ آواز ہانیہ کے گیٹار سے نہیں بیک گراونڈ میں میوزک چل رہا ہے۔


یا د رہے کہ ماضی میں عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے درمیان گہری دوستی قائم تھی بعد ازاں دونوں نے راہیں جدا کرلی تھیں ۔

یہ بھی پڑھیں:زویا ناصر سے رشتہ ٹوٹنے کے بعد کرسٹن بیٹزمین کے تہلکہ خیز انکشافات